Saturday, October 22, 2011

اعوان برادری یکه توت پشاور تعارف

اعوان برادری یکہ توت پشاورایک غیرسیاسی تنظیم ہے، جو یکہ توت پشاور و ملحقہ شہری علاقوں میں رہنے والے اعوان قوم سے تعلق رکھنے والوں کا اجتماع اور بھائی چارہ قائم کرنے کے لئے قائم کی گئی ہے۔

اگر آپ اعوان ہیں اور آپ کا تعلق یکہ توت پشاور سے ہے تو تنظیم کا حصہ بن کر قوم کی خدمت کا حق ادا کر سکتے ہیں۔

قوم فرد ربط ملت سے ہے تنہا کچھ نہیں
موج ہے دریا میں اور بیرون دریا کچھ نہیں

No comments:

Post a Comment